tree · classes · sources · search · improve
root / economy_finance / insurance / health_insurance

عرض الملف

chi_gov_sa · · processed · 6 chunks

document_type=form entity=format:application/pdf language=ar taxonomy_l1=economy_finance taxonomy_l2=insurance taxonomy_l3=health_insurance validity=valid validity_confidence=0.6
# ضمان
مجلس الضمان الصحي
Council of Health Insurance

انشورنس پالیسی کا پروفايل

سعودی عرب کے خارجی ممالک سے انے
والے عمرہ زايرین کے لیے

# عمرہ ادا کرنے والوں کے لیے انشورنس پالیسی

## اس پالیسی کا تعارف

سعودی عرب کے باہر سے انے والے عازمین عمرہ کے لیے انشورنس پالیسی اس بات کی ضمانت دیتی ہے کہ وہ ضروری انشورنس کوریج حاصل کریں گے، جس میں ہیلتھ کیير سروس ایمرجنسی سروس اور (19-COVID) وايرس سے متاثرہ کیسز کے لیے طبی سہولیات شامل ہوں گی۔

## انشورنس کے اہل افراد:

* عمرہ ادا کرنے کی غرض سے سعودی عرب میں انٹری ویزے کے لیے تمام درخواست دہندگان

## احاطہ شدہ اخراجات:

### طبی فوايد:

* میڈیکل چیک اپ ، ٹیسٹ، علاج اور ادویات کے تمام اخراجات۔
* ہسپتال میں بھرتی ہونے کے تمام اخراجات۔
* حمل اور بچے کی پیدايش والے کیسز ۔
* دانتوں اور مسوڑھوں کی بیماریاں، اور دانتوں کا علاج صرف ایمر جنسی صورت حالوں تک محدود ہے، جس میں فلنگ، اعصابی علاج، پھوڑے کا اخراج اور اس علاج کو مکمل کرنے کے لیے درکار طبی طریقہ کار کے ساتھ ساتھ اینٹی بايیوٹکس اور درد کو کم کرنے والے ادویات کی فراہمی شامل ہوگی۔
* قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے کے کیسز، یه کیسز ماں کے کوریج کے حصے کے طور پر شمار ہوں گے اور ماں کے زیادہ سے زیادہ فايدے کے تابع ہوں گے۔
* ایمرجنسی ڈايلیسس کے کیسز۔
* سعودی عرب کے اندر اور باہر ہنگامی طبی انخلاء
* ٹریفک حادثات کے نتیجے میں ہونے والے زخموں اور چوٹوں کے کیسز۔

# طبی فوايد کا چارٹ (فقط ایمرجنسی کیسز کے لیے)

# فوايد

* ایمرجنسی کیسز کا چیک اپ اور علاج کے اخراجات
* اسپتال میں بھرتی ہونے کے اخراجات
* ادايیگی کا تناسب (ادايیگی میں شمولیت)
* مریض کی یومیہ رہايش اور گزارہ کی حد
* مریض کے ساتھی کے لیے یومیہ رہايش اور گزارہ کی حد
* حمل اور ولادت کی ایمرجنسی کیسز کے اخراجات
* کنبہ کے ایک قریبی ساتھی فرد کے لیے سفر کے اخراجات
* دانتوں کے ایمر جنسی کیسز
* قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کی پیدايش اور علاج کے اخراجات
* ٹریفک حادثات کے نتیجے میں ہونے والے زخموں اور چوٹوں کے کیسز ۔
* ایمرجنسی ڈايلیسس کے کیسز کے اخراجات -
* سعودی عرب کے اندر اور باہر ہنگامی طبی انخلاء
* میت کی باڈی کو ان کے اصل گھر واپس کرنا

# کوریج

| کوریج کا دايرہ | كوريج

"عمرہ انشورنس سے متعلق پوچھ گچھ سروس سعودی عرب میں انے والے عمرہ زايرین کو ہیلتھ انشورنس کی حیثیت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے اور ان لاين اس کی درستگی کی تصدیق کرنے کے سہولیت فراہم کرتی ہے۔

English تواصل معنا الاسيله المتكرره . عن المجلس - الانظمه واللوايح - المركز الاعلامي منصه نفيس مجلس الضمان الصحي التعاوني الخدمات الالكترونيه / الاستعلام عن تامين العمره

الاستعلام عن تامين العمره
رقم جواز السفر
940283
الرمز
ضمان
مجلس الضمان الصحي
Council of Health Insurance
الرييسيه
القايمه الرييسيه
الاستعلام عن معلومات التامين
مقدمي خدمه الرعايه الصحيه
الاستعلام عن تامين الزاير
الاستعلام عن تامين هيا
الاستعلام عن تامين سايح
الاستعلام عن تامين الاقامه المميزه
الاستعلام عن تامين العمره

موافق

سروس سے متعلق انکوايری کیسے کریں:
* ہیلتھ انشورنس کونسل کی ان لاين سروسز پر کلک کریں۔
* انشورنس اسٹیٹس سے متعلق انکوايری پر کلک کریں۔
* "عمره انشورنس انکوايری" سروس کا انتخاب کریں۔
* پاسپورٹ نمبر اور تصدیقی کوڈ شامل کریں۔

ہیلتھ انشورنس کونسل خواہاں ہے کہ اپ ایک ارام دہ اور محفوظ سیاحتی تجربہ حاصل کریں۔ اپ اپنے ہیلتھ انشورنس سے متعلق کسی بهی انکوايری یا شکایات کے لیے، کونسل کے درج ذیل افیشل کمیونیکیشن چینلز کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔"

مجلس الضمان الصحي عام / Council of Health Insurance - Public

اپ اینڈرايیڈ اور iOS والے موبايل فون میں ہیلتھ انشورنس کونسل کی موبايل ایپ بهی
ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

GET IN ON
Google Play

Download on the
App Store